- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھا
- فین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان
- بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
- ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی
- پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
- کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟
- ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا
- شناخت سے محروم پاکستان کے بنگالی
- عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے
- انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟
- ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی
- پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار
- ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا
- ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- پی ایس ایل فرنچائزز بورڈ سے خفا نظر آنے لگیں
- پاک انگلینڈ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
- اینجیلو میتھیوز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے
- ملازمین کی تنخواہیں 150 فیصد بڑھائی جائیں، ایکسپریس فورم
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ؛ 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی
واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی کیرولائنا کے علاقے شارلٹ میکلن برگ میں پولیس پارٹی اسلحہ رکھنے کے جرم کو گرفتار کرنے پہنچی تو گھر سے فائرنگ کی گئی۔
یہ فائرنگ اتنی اچانک کی گئی کہ پولیس کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا لیکن اُس کے گھر سے فائرنگ جاری رہی۔
پولیس نے گھر میں داخل ہوکر ایک خاتون اور ایک بچے کو گرفتار کرلیا۔ خاتون سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
اس واقعے میں 4 پولیس افسران ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔