- ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ، نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر 8 کی دوڑ میں شامل
- کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
- رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
- سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال
- ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق
- سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار
- خضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتار
- پشاور میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام
- کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
- تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظور
- عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
- اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتا ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری
- ژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمد
- سیالکوٹ، بارات میں دلہا کے دوستوں نے ایک کروڑ روپے نچھاور کردیے
- ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
- سرکاری اداروں اور وزارتوں کو ای آفس پر منتقل کر رہے ہیں، وزیر اعظم
- وزیراعظم کا امیر قطر اور سلطانِ عمان سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارک باد
- آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا جس کے بعد پڑوسیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم
- کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی
سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2024/05/2643308-untitled-1716411095-237-640x480.gif)
[فائل-فوٹو]
سوشل نیوز ویب سائٹ Reddit پر ایک صارف نے اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں اس نے اپنے فالوؤرز کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے گوشت سے اپنے اور دوستوں کیلئے ایک مزیدار ڈش بنائی جو سب نے انجوائے کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ’IncrediblyShinyShart‘ نامی ایک ریڈ-اٹ صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر “Ask Me Anything” کے نام سے ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا جس میں اس نے انکشاف کیا کہ اس کا ایک پاؤں طبی وجوہات کی بنا پر کاٹ دیا گیا تھا اور بجائے ڈاکٹر اسے بھینک دیتے، اس نے اسے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا دوستوں کے ساتھ مل کر دعوت کرنے کا فیصلہ کیا۔ مینو میں Tacos شامل تھے۔
صارفین کی جانب سے مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا گیا جس پر صارف نے بتایا کہ اس کی ٹانگ کے گوشت کا ذائقہ ذائقہ بھینس کے گوشت جیسا تھا لیکن زیادہ چبایا جانے والا۔ گوشت زیادہ تھا اور چربی کم تھی۔
صارف نے مزید کہا کہ اگرچہ اس کے دوست اس کی ٹانگ کے گوشت کھانے پر رضامند تھے تاہم ایک دوست عین موقع پر پیچھے ہٹ گیا۔
صارف نے بتایا کہ اسے یہ عجیب کام کرنے کا خیال دوستوں سے ہونے والی دلچسپ بحث سے آیا. میں اور میرے دوست ہمیشہ یہ مذاق کرتے تھے کہ اگر ہم انسانی گوشت کو قانونی طریقے سے حاصل کریں اور صحت مند طریقے سے پکائیں تو کیا ہم اسے کھائیں گے؟ اس پر ہم نے ہمیشہ کہا ہاں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔