- ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
- ٹی 20 ورلڈ کپ، نیپال نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
- بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
- غلطیاں باربار دہرانے پر مصباح الحق کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید
- احسان سوات میں ری ہیبلی ٹیشن مکمل کریں گے
- بارش کی دخل اندازی ؛ آئی سی سی پر تنقید کے تیر برس پڑے
- اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو کپتانی کیلیے بہترین آپشن قرار دے دیا
- سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی
- فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
’’اپنے والد کی گاڑی کی چابی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘
![خاتون مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل (فوٹو: اسکرین شارٹ)](https://c.express.pk/2024/05/2644190-babarazam-1716626221-679-640x480.jpg)
خاتون مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل (فوٹو: اسکرین شارٹ)
انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سینچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔
ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپیل کررہی ہیں کہ آج انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن میں ہونے والے میچ میں کامیابی سمیٹیں، میڈیکل کی طالبہ ہونے کے باوجود اہلخانہ کے ہمراہ ٹیم کو سپورٹ کرنے آؤں گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو کھیلنے پر توجہ دینی چاہیے اور ہماری نظریں ان پر ہیں، اور ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ میچ جیتیں، خاص طور پر بابراعظم، براہ کرم ہمیں مایوس نہ کریں!۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے
نبیہہ خان کپتان بابراعظم کی خصوصی اشعار بھی کہتے ہوئے کہا کہ اگر بابراعظم آج انگلینڈ کیخلاف میچ میں سینچری اسکور کرتے ہیں تو وہ انہیں اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دیں گی۔
@murtazaviews Mercedes for Babar Azam – @Nabeeha Khan #PakvsEng #EngvsPak #Cricket #VitalityT20InternationalSeries #FirstVitalityT20International #Edgbaston #Headingley #Oval #Nottingham #BabarAzam #ShaheenAfridi #ECB #PCB #Leeds #CricketFever #CricketLeague #AzamKhan #naseenshah #rizwam #muhammadamir ♬ original sound – Murtaza Ali Shah
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔