حسن علی 5 وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بولر بن گئے

بنگلادیش کے خلاف حسن علی نے 3.2 اوورز میں 30 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں

بنگلادیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹیں لے کر حسن علی نے اعزاز اپنے نام کرلیا۔


لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کیخلاف کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی۔

حسن علی نے 3.2 اوورز میں 30 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور چوتھے پاکستانی بولر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیں: کرکٹر کی والدہ کو ڈاکو لوٹ کر فرار، لاکھوں کی مالیت کا پرس چھین لیا گیا

اس سے قبل عمر گل، سفیان مقیم، عماد وسیم یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

متعلقہ

Load Next Story