سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ملاکنڈ ڈویژن میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
سوات، بونیر، دیر لوئر، دیر بالا، شانگلہ، چترال، باجوڑ اور ملاکنڈ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے تھے
پشاور:
ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں ایک ہفتے کی بندش کے بعد آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔