خیبرپختونخوا: یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے اسکولوں اور مدارس میں تقاریب

پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے تقاریب میں شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی

پشاور:

پاک فوج اور ایف سی کے پی نارتھ کے زیر اہتمام یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے مختلف اسکولوں اور مدارس میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے پشاور کے مختلف اسکولوں اور مدارس (پشاور سکول اف ایکسیلنس، بیکن ہاوس پرائمری کیمپس، مدرسہ دارالقراء ) میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

Load Next Story