ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کےعوام کےلیے بڑی خوشخبری
انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں، سینئر وزیر سندھ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔
شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں انشااللہ جلد سڑکوں پر لائی جائیں گی۔
Double-deckers Buses for #Karachi reached at Port. Inshallah Soon these buses will be on roads for the people of Karachi by the transport department government of Sindh. pic.twitter.com/3Mr4eKF6HR
Load Next Story