سعودی عرب میں دہائیوں بعد برفباری، پہاڑی علاقے برف سے ڈھک گئے، ویڈیوز وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ خاندان اور دوست گروپس برف پر چل رہے ہیں

سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برفباری مقامی لوگوں کے لیے خوشی اور تفریح کا باعث بن گئی۔

جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ سفید چادر سے ڈھک گئے، جس کے باعث مقامی افراد نے باہر نکل کر برف میں کھیلنا، تصاویر لینا اور اسکیئنگ کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔

متعلقہ

Load Next Story