قصور: 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
پولیس تھانہ صدر چونیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
پنجاب کے ضلع قصور میں 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ صدر چونیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، اہل خانہ نے کہا کہ تین ملزمان احسان۔محمد احمد اورصائم نعمان کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گئے۔
ایف آئی آر کے مطابق ینوں ملزمان نے نعمان کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، 10 سالہ نعمان گھر سے سودا سلف لینے کے لیے بازار نکلا تھا۔