انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی سری لنکا آمد، روایتی انداز میں پرتپاک استقبال

ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا

انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی جہاں میزبان بورڈ کی جانب سے مہمان ٹیم کا روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا۔

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کے تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا جبکہ دوسرا ون ڈے 24 اور تیسرا ون ڈے 27 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

 

متعلقہ

Load Next Story