ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں ویلج کونسل کے چیئرمین ساتھی سمیت قتل
تیسرے نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک قتل کیا گیا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل کے چیئرمین اور ان کے ساتھی کو قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل چیئرمین ملک عامر خان اور ان کے ساتھی سدیس خان کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق ملک عامر خان درانی اور سدیس کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا ہے۔ جبکہ ایک تیسرے نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک قتل کیا گیا ہے۔