عمران خان کے بھانجے کی بسنت منانے کی تصاویر وائرل، عابد شیر علی کا طنز
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بھی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آگئیں جس پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔
علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز خان نے بھی لاہور میں بچوں کے ساتھ بسنت منائی pic.twitter.com/ACCGUYEJor
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شاہریز نے اپنے ایک دوست کےگھر پتنگ اڑائی۔
گزشتہ روز لاہور میں بسنت کی تقریب میں عمران خان کے بھانجے شاہریز خان بھی شامل #BasantFestival #Basant2026 pic.twitter.com/nm4w3L4bj5
— Noor Fatima (@fat88272054) February 7, 2026🚨علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز خان نے بھی لاہور میں بچوں کے ساتھ بسنت منائی ۔ تصاویر گزشتہ روز کی ہیں pic.twitter.com/DJkDq5IwBI
— Makhdoom Shahab-ud-Din (@ShahabSpeaks) February 7, 2026ماموں اندر ہے ، بہنوں نے روز اڈیالہ کے باہر پٹ سیاپا ڈالا ہوتا ہے اور قیدی 804 کا بھانجا لاہور میں بسنت منا رہا ہے ، یہ پڑا ہے ان کا انقلاب pic.twitter.com/NofhBBuKFl
شاہریز کی تصاویر سامنے آنے پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ماموں اندر ہے ، بہنوں نے روز اڈیالہ کے باہر پٹ سیاپا ڈالا ہوتا ہے اور قیدی 804 کا بھانجا لاہور میں بسنت منا رہا ہے، یہ پڑا ہے ان کا انقلاب
ماموں اندر ہے ، بہنوں نے روز اڈیالہ کے باہر پٹ سیاپا ڈالا ہوتا ہے اور قیدی 804 کا بھانجا لاہور میں بسنت منا رہا ہے ، یہ پڑا ہے ان کا انقلاب pic.twitter.com/NofhBBuKFl
Load Next Story