اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی مزید سی سی ٹی وی فوٹیج سامنےآگئی، خودکش حملہ آور کا چہرہ بھی واضح

سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے

وفاقی دارالحکومت میں واقع امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکے کے وقت کی ایک اور سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

امام بارگاہ کے اندر دھماکے کے بعد باہر شہریوں کو بھاگتے ہوئے بھی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آرہا ہے اور امام بارگاہ کو بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Load Next Story