عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق اہم پیشرفت

ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی سے رات گئے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق چئیرمین پی ٹی آئی کو آگاہ کردیا۔

Load Next Story