ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر آئی ڈی بم کی موجودگی کی الطلاع، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا

ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔

مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔

Load Next Story