بنوں میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
بنوں میں شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید کی نماز جنازہ مانسہرہ جبکہ سپاہی کرامت کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی، شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز اور قومی وقار کیساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
The funeral prayer of Lieutenant Colonel Shahzada Gul Faraz offered in Manshera, #Pakistan, with full military honours. #ISPR
Thousands attend the Shaheed officers funeral prayer, including family & friends, serving & retired officers & personnel, Government officials and local… pic.twitter.com/oeiJ8zIHPCشہدا کی نماز جنازہ میں سینئر فوجی افسران ، علاقہ عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہید لیفٹیننٹ کرنل گل فراز اور سپاہی کرامت نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملہ میں جام شہادت نوش کیا۔
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا
صِلۂ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ
Lt. Col Shahzada Gul Faraz was laid to rest in Mansehra with full military honors, surrounded by grieving family, comrades, and well-wishers. He leaves behind a wife, two sons, and two daughters a… pic.twitter.com/wytZa8ZrPK
Load Next Story