عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گرگئیں، ویڈیو وائرل
نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں
بانی پی ثی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔
رپورٹ کے مطابق نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔
نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔
ذرائع کے مطابق خاتون کارکن صدف کو ابتدائی طبی امداد کیلئے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا، راولپنڈی صدف کو شدید چوٹیں آئی تھیں۔