190 ملین پاؤنڈ کیس:عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست جلد سماعت کی درخواست سماعت کےلیےمقرر  

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار متفرق درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کر دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستیں جلد سماعت کی متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر  کردیں ۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان کل سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار متفرق درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کر دیں ۔ بانی کی سزا معطلی درخواست میڈیکل بنیادوں پر بھی جلد سماعت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

مرکزی کیس مقرر نہیں ہوا صرف متفرق درخواستیں کل کے لئے مقرر ہوئیں ہیں سزا معطلی درخواستوں پر آخری سماعت 26 ستمبر 2025 کو ہوئی تھی

Load Next Story