اداکارہ عروہ کا ’حسین‘ کو ’ہوکین‘ لکھنے پر مفتی کا موقف وائرل

کسی کو بگاڑ کر نام سے پکارنا جائز نہیں اور جان بوجھ کر نام تبدیل کرنا بھی درست نہیں، مفتی

نامور پاکستانی اداکارہ عروہ اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگلش میں ’ہوکین‘ لکھتی ہیں جس پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک مفتی کا ردعمل وائرل ہوگیا۔

اس وقت مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز نشر ہو رہی ہیں، جن میں مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے مفتیانِ کرام شرکت کرتے ہیں اور مختلف سماجی و مذہبی معاملات پر اسلامی نقطہ نظر اور فتاویٰ پیش کرتے ہیں۔

 

Load Next Story