افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی، ایمونیشن ڈپو اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ

افغان طالبان رجیم کو پاک افغان سرحد پربلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے،

آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے دوران خوست ایمونیشن ڈپو اور اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

Load Next Story