رشمیکا مندانا کی شادی کے بعد پرانی آڈیو لیک، اداکارہ کی سخت وارننگ

اداکارہ کا تمام افراد سے فوری طور پر یہ کلپ سوشل میڈیا سے ہٹانے کا مطالبہ

حال ہی میں تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا سے شادی کرنے والی نامور اداکارہ رشمیکا مندانا کی 8 سال پرانی ذاتی آڈیو لیک کردی گئی جس پر اداکارہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے قانونی کارروائی کی وارننگ دے دی۔ 

اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پر ایک طویل بیان جاری کرتے ہوئے اس مبینہ آڈیو کلپ پر ردعمل دیا ہے جو حال ہی میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

مبینہ طور پر یہ آڈیو ایسی گفتگو پر مشتمل ہے جس میں اداکارہ کے خاندان کے ایک فرد، ممکنہ طور پر ان کی والدہ بھی شامل ہیں۔

متعلقہ

Load Next Story