رشتے میں وہ ہمارے باپ لگتے ہیں، فہد مصطفیٰ کی والد کے ہمراہ تصاویر وائرل
فہد مصطفیٰ ان دنوں شوبز انڈسٹری میں اپنی منفرد اداکاری اور اسٹائل کی وجہ سے خاصے مقبول ہیں
پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے جس میں وہ اپنے والد کے ہمراہ نظر آ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ فہد مصطفیٰ ان دنوں شوبز انڈسٹری میں اپنی منفرد اداکاری اور اسٹائل کی وجہ سے خاصے مقبول ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتے ہیں۔