اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے کر ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نااہلی آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت عمل میں لائی گئی، خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی قرار دے دی گئی۔