پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ
ایونٹ کا ساتواں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول تھا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث مسوخ ہوگیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ بارش کے باعث بغیر کوئی گیند کرائے مسوخ ہوگیا۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
ایونٹ کا آٹھواں میچ حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔