بھارت کی اہم شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے معترف بن گئیں

دانشور جیانت بھنڈاری نے کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے اور مؤثر رہنما پیدا کر سکتا ہے

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو نہ صرف عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے بلکہ بھارت میں بھی غیر معمولی طور پر پاکستانی سفارتکاری کی تعریف سامنے آ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر #PakGlobalPeaceMaker ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، جہاں بھارتی صارفین، تجزیہ کاروں اور دانشوروں نے کھل کر پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Load Next Story