معرکہ حق میں تاریخی فتح سے متعلق مخلتف شہروں میں پُروقار تقریب کا انعقاد

پشاورمیں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

پاکستان کے مخلتف شہروں میں معرکہ حق میں تاریخی فتح  کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چکلالہٰ راولپنڈی میں معرکہ حق میں تاریخی فتح  کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مہمانِ خصوصی نے یاد گارِ شہدا ء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

Load Next Story