سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا آغاز آج رات کو ہوگا

فوٹو: فائل

سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔

حرمین ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا اور مقدس اسلامی مہینے کا آغاز آج رات ہوگا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو ہوگی اور یوم عرفہ 26 مئی کو ہوگا۔

Load Next Story