نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا 

  نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کا 20 سالہ لائسنس جاری کیا گیا

نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا۔ 

لائسنس حوالے کرنے سے متعلق تقریب اسلام اباد مین ہوئی،  نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کا 20 سالہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔

ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں بجلی فراہمی کے لیے کمپنی کو یکم اکتوبر 2026 سے 30 ستمبر 2046 تک لائسنس مل گیا۔

Load Next Story