پاکستان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر پاکستان کی بمباری بھارت  کیلئے ایک واضح پیغام ہے

سابق افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ مسعود اندرابی نے بھارت، فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معرکۂ حق میں ناکامی کے بعد بھارت افغانستان میں پاکستان کیخلاف اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر پاکستان کی بمباری بھارت  کیلئے ایک واضح پیغام ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ بیانات پاکستان کے اس مؤقف کو تقویت دیتے ہیں کہ افغان سرزمین بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ذریعے پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے۔

Load Next Story