- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ
- لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
پاکستان میں غیر آئینی طریقے سے آنے والی تبدیلی کی مخالفت کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کو حق حاصل ہے کہ وہ پرامن احتجاج کریں تاہم زبردستی تشدد اور تباہی کے ذریعے تبدیلی لانے کسی بھی کوشش کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ایک بیان میں پاکستان کے حا لات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ پرامن احتجاج اور اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کے بنیادی جز ہیں لیکن تشدد، ہنگامہ آرائی اور سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان اور تباہی کے ذریعے سیاسی اختلافات کو حل کرنے کی کوشش کرنا افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے موجود سیاسی نظام میں غیر آئینی طریقے سے لانے والی کسی بھی تبدیلی کی بھر پور مخالف کرے گا۔
واضح رہے اس سے قبل بھی امریکا نواز شریف کی حکومت کے حق میں بیان دے چکا ہے جس کو تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔