- خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
- شہر قائد میں کل سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
- امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی؛ 23 افراد ہلاک
- فوج کے قدموں میں بیٹھنے والا عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
- ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
- ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ
- تھائی لینڈ میں اسٹریٹ فوڈ بیچنے والا ’جان وِک‘ سوشل میڈیا پر چھا گیا
- رفح میں اسرائیلی حملہ 'افسوسناک غلطی' کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہو
- عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
- آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر بھی مدد کو آگئے
- کراچی؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتی
- نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب
- آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردی
- 1971ء میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، شرجیل میمن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
- اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
- سرمایہ کاری کا فروغ؛ وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی
چین میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک، 52 زخمی
بیجنگ: چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک جب کہ 52 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں کوئلے کی کان میں اچانک لگنے کی آگ کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ 52 زخمی ہو گئے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے۔
وٓضح رہے کہ چین دینا میں کوئلے کا سب سے بڑا صارف ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں ہر سال بڑی تعداد میں کان کن ہلاک ہو جاتے ہیں، گزشتہ برس بھی چین میں کوئلے کی کان کے 589 حادثات ریکارڈ کئے گئے جن میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک یا لاپتہ ہو ئے جب کہ 2012 میں اس سے 24 فیصد زیادہ حادثات رونما ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔