- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
جنوبی کوریا میں 3800 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
سیول: جنوبی کوریا میں ہزاروں جوڑے اجتماعی شادی کی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے مرکزی چرچ میں 3 ہزار 8 سو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں وہ جوڑے بھی موجود تھے جو پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کا دوبارہ شادی کا مقصد شادی کے تمام وعدوں کو دہرانا تھا جب کہ تمام جوڑوں نے تقریب کے دوران شادی کا روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
1954 میں قائم کئے گئے اس چرچ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا آغاز 1960 میں ہوا اور پہلی اجتماعی شادی کی تقریب میں چند درجن جوڑے شادی کے رشتے میں جڑے تاہم ہر سال ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا اور 1997 میں چرچ کے زیر اہتمام 30 ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب واشنگٹن میں ہوئی جب کہ 2 سال قبل سیول کے اولپمک اسٹیڈیم میں 21 ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔