- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
بھارت میں مشتعل افراد نے زیادتی کے مجرم کو جیل سے نکال کر مار ڈالا
دیماپور / ناگالینڈ: بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے علاقے دیماپور میں مشتعل افراد نے جمعرات کو سینٹرل جیل پر دھاوا بول کر لڑکی سے زیادتی کے مبینہ مجرم کو حوالات سے نکالا اور اس پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ سے کم ازکم 20 افراد زخمی ہوئے اور پولیس کی10 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔
مظاہرین نے برہنہ لاش کو موٹر سائیکل سے باندھ کر کلاک ٹاور تک گھماتے رہے،35 سالہ مجرم کی شناخت سید فرید خان کے نام سے ہوئی جو استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتا تھا، پولیس کی جانب سے بچانے اور اسپتال پہنچانے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گیا، آسام سے آ کر آباد ہونے والا ملزم مشتبہ طور پر بنگلہ دیشی باشندہ تھا، دیماپور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ میرن جامیر نے بتایا کہ صورت حال انتہائی کشیدہ ہے، ہم امن و امان بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔