- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- اسرائیلی فورسز کاغزہ میں اسکول پرفضائی حملہ،40فلسطینی شہید،70زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ؛ امریکا نے پاکستان کو شکست دے دی
- آئی سی سی نے نیویارک اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی
- ڈی آئی خان؛ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہید
- الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی، نیب ریمانڈ 40 روز کرنے کے آرڈیننسز پیش
- فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس نشر کرنا توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ
- پی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی، شیر افضل مروت
- بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
- سلامتی کونسل کی مسلسل رکنیت حاصل کرنا قابل فخر لمحہ ہے، وزیر اعظم
- غزہ میں 90 فیصد بچے بنیادی غذائی ضروریات سے محروم ہیں، یونیسیف
- پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
- کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ
- حکومت کاسول آرمڈفورسز کی تنخواہیں پاک فوج کے برابرکرنےکافیصلہ
- فیفا کوالیفائر: سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
- یہ بات درست ہے مجھے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے مکالمہ
- قومی اسمبلی: سنی اتحاد کونسل کا گندم اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
- سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تو قتل کا ملزم ہے، فیصل کریم کنڈی
چین میں داڑھی بڑھانے کے جرم میں ایک شخص کو 6 سال قید کی سزا
سنکیانگ: چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانک میں عدالت نے داڑھی بڑھانے پرایک شخص کو 6 سال قید جب کہ اس کی اہلیہ کو برقعہ پہننے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی عدالت نے کاشغر کے 38 سالہ شہری کو داڑھی بڑھانے کے جرم میں 6 سال جب کہ اس کی اہلیہ کو برقعہ پہننے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے جب کہ مقامی اخبارات کے مطابق شادی شدہ جوڑے کو امن و امان کے لئے خطرہ اور داڑھی و نقاب سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر سزا کا حکم دیا گیا۔ کاشغر حکام کا کہنا ہے کہ برقعہ اور داڑھی کے قوانین پر بڑی تعداد میں شہریوں کی جانب سے خلاف ورزی کی جارہی ہے تاہم عدالت سے سزا پانے والا یہ پہلا جوڑا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال اگست میں کرامے شہر میں انتظامیہ نے بڑی داڑھی رکھنے اور اسلامی لباس پہن کر بسوں میں سفر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔