سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کردی

شوبز ڈیسک  منگل 23 جون 2015
28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں، فوٹو : فائل

28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں، فوٹو : فائل

ممبئ:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی ۔

28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھاہے کہ وہ سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کیس اتھ شو میں شرکت کرکے بہت خوش ہیں انھوں نے شوٹنگ کے موقع کی ایک تصویر بھی جاری کی جس میں سوناکشی سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھی ہیں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔