داعش نے عراق میں اپنے زیرکنٹرول علاقوں میں عید کی نماز پر پابندی لگادی

عید کی نماز غیرشرعی ہے اس لئے اس پر پابندی ہوگی، داعش

عید کی نماز غیرشرعی ہے اس لئے اس پر پابندی ہوگی، داعش فوٹو:فائل

NORTH WAZIRISTAN:
عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عراقی شہر موصل میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔


غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے عید کی نماز کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے موصل میں اس کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔ داعش جنگجوؤں نے عید کی نمازکوغیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کے دور میں ایسی کوئی نمازنہیں ہوتی تھی۔
Load Next Story