- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
اکشے کمار فلم ’’ڈشوم‘‘ میں ہم جنس پرست کے روپ میں نظرآئیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اور ایکشن ہیرو اکشے کمار ڈائریکٹر روہت دھون کی فلم میں ہم جنس پرست کا مختصر کردار ادا کریں گے۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں مختلف کردار ادا کیے ہیں جس میں رومانوی ، ایکشن اور مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا ہے تاہم اب اکشے کمار فلم میں ایک نئے کردار میں نظر آئیں گے۔
میڈیا رپوٹس کے مطابق ہدایتکار روہت دھون کی فلم ’’ڈشوم‘‘ میں اداکار جان ابراہم ، ورن دھون اور جیکولین فرنینڈ س مرکزی کردارادا کررہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار کو ہم جنس پرست کے کردار کی پیشکش کی گئی جس کے لیے انہوں نے حامی بھر لی ہے تاہم وہ اب فلم میں ہم جنس پرست کے مختصر سے کردار میں نظرآئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔