آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال

کورکمانڈرکانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت مختلف امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کورکمانڈرکانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت مختلف امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوٹو: پی پی آئی/فائل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت ماہانہ کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جنرل ہیڈکوارٹر میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت قومی ایکشن پلان، کراچی آپریشن، سانحہ آرمی پبلک اسکول اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load Next Story