کوشش کر رہا ہوں کہ خود بھی اصل بوم بوم بن کر دکھاؤںشاہد آفریدی
نوجوان کھلاڑیوں خاص طور پر لیفٹ آرم آف اسپنر محمد نواز سے کافی امیدیں وابستہ ہیں،شاہد آفریدی
کوشش کررہا ہوں کہ خود بھی اصل بوم بوم بن کر دکھاؤں،شاہد آفریدی۔ فوٹو: فائل
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں سے بہت سی امیدیں ہیں کوشش کررہا ہوں کہ خود بھی اصل بوم بوم بن کر دکھاؤں۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں سے بہت سی امیدیں ہیں بھارتی بیٹسمین فارم میں ہیں تو پاکستان کی بولنگ لائن بھی مضبوط ہے اور خاص طور پر لیفٹ آرم آف اسپنر محمد نواز سے کافی امیدیں وابستہ ہیں اور کوشش کر رہا ہوں کہ خود بھی اصل بوم بوم بن کر دکھاؤں۔
واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک ہے جس میں 5 ٹیمیں شامل ہیں جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔