- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
- اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا
- لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
- وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
- موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک
- 25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا
- وزیر داخلہ کا ملتان کچہری چوک نادرا سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
- بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری
- وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
- انفرااسٹرکچر اور اساتذہ کی کمی کالجوں میں چار سالہ پروگرام میں رکاوٹ ہے، وائس چانسلرز
- توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
- فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ
- پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
- سعودی وفد کے سربراہ سے کابینہ کی تعریف سن کر دل باغ باغ ہوگیا، وزیر اعظم
- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقابلے میں ریسلر شدید زخمی ہوکر بے ہوش ہوگیا
لندن: ڈبلیو ڈبلیو ای کے تحت ہونے والے ایک مقابلے کے دوران ریسلر اینزو ایموری رنگ سے باہر کر گر بے ہوش ہوگئے جس کے بعد مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔
پے پیک پی پی وی شو کے دوران سائمن گوچ اور اینزو ایموری کے درمیان زبردست مقابلہ جاری تھا کہ سائمن نے اینزو کو دھکا دیا اور وہ رنگ کے قریب تنے ہوئے رسے کے قریب گئے اور ان کی گردن نیچے کے رسے میں پھنسی اور وہ اس کے بل زمین پر گرے۔ اس کے بعد وہ فوری طور پر بے حس ہوگئے، مقابلے میں زخمی اور ہوش کھودینے والے ریسلر اینزو ایموری کے واقعے کو ریفری اور خود کمنٹیٹرز نے ’’سنجیدہ‘‘ صورتحال قرار دیا ہے۔
ڈبلیو ڈبلیوای میں اس واقعے کے فوری بعد ہی مقابلہ منسوخ کردیا گیا اور اس کے بعد ویڈیو میں ایمور کو ہنگامی طور پر ایمبولینس میں لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کا یہ مقابلہ براہِ راست نشر کیا جارہا تھا لیکن اس واقعے کے بعد مقابلے کی کوریج بھی روک دی گئی۔
ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ زخمی ریسلر سر کے بل نیچے گرے اور اسی وجہ سے انہیں شدید چوٹ آئی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔ اعلامیے کے مطابق اینزو ایموری کو شدید چوٹ آئی ہے لیکن ڈاکٹروں کی ان کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے تاہم انہیں فوری طور پر کسی بھی مقابلے میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔