فیصل آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار
طے شدہ شیڈول کے مطابق فیصل آباد میں ہرصورت جلسہ ہوگا، تحریک انصاف
طے شدہ شیڈول کے مطابق فیصل آباد میں ہرصورت جلسہ ہوگا، تحریک انصاف۔ فوٹو: فائل
تحریک انصاف 22 مئی کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے جارہی ہے تاہم انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے صاف انکارکردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے 22 مئی کو ہونے والے جلسے کے لئے انتطامات سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی تاہم تحریک انصاف کی مقامی قیادت بھی ڈٹ گئی اورکہا ہے کہ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہرصورت جلسہ ہوگا۔