- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
- عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے، فیصل واوڈا
- حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادی
- ہتک عزت قانون پر صحافیوں کو اعتراض ہے تو ہم سے رجوع کریں، پنجاب حکومت
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
- وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
ایران کی ملا منصور کے ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کی خبروں کی تردید
تہران: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ جبیری انصاری کا کہنا ہے کہ طالبان رہنما ملااختر منصور ان کے ملک سے پاکستان میں داخل نہیں ہوا۔
تہران میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جبیری انصاری نے کہا کہ ایران افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کی جانے والی مثبت کوششوں کی ہمیشہ سے تائید کرتا رہا ہے۔ 21 مئی کو ایران سے ملا اختر منصور یا اس حلیے کا کوئی بھی شخص سرحد عبور کرکے پاکستان نہیں گیا۔ ایران ایسی تمام باتوں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
واضح رہے کہ 21 مئی کو دالبندین میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد اعظم اور ولی محمد کے نام سے ہوئی تھی، ولی محمد کے سامان سے ملنے والی دستاویزات کے مطابق وہ ایران سے آیا تھا، امریکا اور افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ اس گاڑی میں سوار ایک شخص طالبان کا سربراہ ملا اختر منصور تھا جو کہ ایران سے پاکستان آرہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔