- ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
- بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات
- پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی
- چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا
- دباؤ والے دستانے جو مردہ بچوں کی پیدائش کم کرسکتے ہیں
- گھرکے کمرے کو فلمی سیٹ بنانے والی آسان ایپ
- ایف آئی اے نے ’عمران ریاض کو حراست‘ میں لے کرسائبر کرائم کے حوالے کردیا
- توقع ہے کابل پاکستان اور عالمی برادری سے اپنے وعدے پورے کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
- صرف گمراہ عناصر ہی ایسے گھٹیا حملے کرسکتے ہیں، جامعہ الازہر کا پشاور حملے پر اظہار مذمت
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن احتساب عدالت سے بری
- دانیہ شاہ ویڈیو وائرل کیس؛ مدعی مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی کو پیش ہونے کا حکم
- بتایا جائے لاپتا افراد زندہ ہیں مرگئے یا ہوا میں تحلیل ہوگئے؟ عدالت وزارت دفاع پر برہم
- شادی ہال مالک کو ایک لاکھ 80 ہزار روپے کسٹمر کو واپس کرنیکا حکم
- سہیل خان نے کوہلی سے جھگڑے کی وجہ بتادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن فیکٹ فائنڈنگ درست قرار
- ایشیاکپ کے مستقبل کیلئے پی سی بی کی دو رکنی ٹیم آج بحرین روانہ ہوگی
- امریکا کی جنگی مشقیں صورتحال کو ریڈ لائن کی انتہا پرلے جا رہی ہیں، شمالی کوریا
- وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح کردیا
پاکستان آنے کےلیے بے تاب ہوں، انیل کپور

پاکستان کی عوام ہماری فلمیں پسند کرتے ہیں جس کی بہت خوشی ہوتی ہے، بالی ووڈ اسٹار، فوٹو؛ فائل
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار انیل کپور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانے کے لیے بے تاب ہوں اور دعوت ملی تو ضرور جاؤں گا۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور فلم نگری کا بڑا نام ہیں جنہوں نے فلم ’’رام لکھن‘‘ سے شہرت حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ ان کی فلموں کو پاکستان میں بھی شوق سے دیکھا جاتا ہے لہٰذا انہوں نے اب پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
اپنے انٹرویو میں انیل کپورکا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام ہماری فلمیں پسند کرتے ہیں جس کی مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کیوں کہ ہمارا کام ہی لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہے جب کہ پاکستان میں بھی ہمیں فلموں کی شوٹنگ کی اجازت دینی چاہیے اور بالی ووڈ اور لالی ووڈ کو ایک ساتھ فلموں کی پروڈکشن کرنی چاہیے۔
بالی ووڈ اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے کی دعوت ملی تو دیر نہیں کروں گا کیوں کہ پاکستان جانے کے لیے ترس رہا ہوں لہٰذا وہاں جا کر اپنے بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کروں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔