- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
بھارت میں پہلوانوں نے ’’سلطان‘‘ کی پوجا پاٹ شروع کردی
کان پور: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ کے ذریعے فن پہلوانی کو کیا زندہ کیا کہ بھارتی پہلوان نے ان کی پوجا پاٹ کرنا ہی شروع کردی۔
سلمان خان نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے ہیئر اسٹائل سے لے کر فیشن کا انداز مشہور ہوجاتا ہے جب کہ اداکار اپنے مداح کی ایک جھلک کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں لیکن اب بھارتی پہلوان سلومیاں کے مداحوں میں ایسے شامل ہوئے کہ ان کی پوجا پاٹ ہی کرنا شروع کردی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ میں پہلوان کا کیا کردار ادا کیا کہ بھارت بھر میں فن پہلوانی ایک بار پھر زندہ ہوگئی جس پر ملک بھر کے پہلوان خوشی سے نہال ہیں جب کہ پہلوانوں نے اپنے فن کے دوبارہ زندہ ہونے پر کشتی کے اکھاڑے میں جانے سے پہلے سلو میاں کی پوجا پاٹ بھی شروع کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: ’’سلطان‘‘ نے پہلے ہی ہفتے 200 کروڑ کما کر تاریخ رقم کردی
دوسری جانب پہلوانوں کا کہنا تھا کہ فلم سلطان نے زوال پذیر فن پہلوانی میں نئی جان ڈال دی ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل ایک بار پھر اس جانب راغب ہورہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔