بچوں کے لئے بنائی گئی اینیمیٹڈ مووی ’’ایپک‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی فلم ’’ایپک‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

ہالی ووڈ کی فلم ’’ایپک‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

GILGIT:

بچوں کے لئے بنائی گئی اینیمیٹڈ مووی ''ایپک'' کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔



''ایپک'' بچوں کے لئے لکھی گئی ایک کتاب سے ماخوذ ہے، ہالی ووڈ کی یہ اینیمیٹڈ فلم گھنے جنگلات میں پائے جانے والے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں پر بنائی گئی ہے، نیکی اور بدی کے فلسفے پر بنائی جانے والی اس فلم کی کہانی ایک معصوم لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو بہادری سےبدی کی طاقتوں کامقابلہ کرتی ہے۔


ہالی ووڈ کی فلم ''ایپک'' آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

Load Next Story