ننکانہ صاحب اسکول وین الٹ گئی 30 سے زائد بچے شدید زخمی

ننکانہ صاحب میں منڈی فیض آباد کے قریب اسکول وین الٹ گئی۔


ویب ڈیسک December 06, 2012
ننکانہ صاحب میں منڈی فیض آباد کے قریب اسکول وین الٹ گئی فوٹو: فائل

اسکول وین الٹنے سے 30 سے زائد بچے شدید زخمی ہوگئے۔

ننکانہ صاحب کے قریب منڈی فیض آباد کے قریب اسکول وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد بچے شدید زخمی ہوگئے، جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مقبول خبریں