- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
جان ابراہم کی فلم ’’فورس 2 ‘‘ بھی پاک بھارت کشیدگی کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم ’’ فورس 2 ‘‘ بھی پاک بھارت کشیدگی کا شکار ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ’’ فورس 2 ‘‘ میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کچھ مناظر کے ذریعے فلم میں پیش کیا گیا، تاہم انڈین سینٹرل بورڈ ان مناظر کو فلم میں رکھنے کے حق میں نہیں۔واضح رہے کہ ابھینے دیول کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’فورس 2 ‘‘، 2011 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’فورس‘‘ کا سیکوئل ہیجس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور سرحد پار دہشت گردی کو پیش کیا، تاہم سنسر بورڈ نے ان مناظر کو فلم میں رکھنے کی اجازت نہیں دی۔
سی بی ایف سی نے فلم ’’ فورس 2 ‘‘ کو یو اے سرٹیفیکیٹ دیتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات اور دہشت گردی کے حوالے سے تین مناظر کو حذف کرنے کی ہدایت کی۔
اس سلسلہ میں جان ابراہم کا کہنا ہے کہ جب ہم فلم کی شوٹنگ کررہے تھے، تو اس وقت اوڑی حملہ نہیں ہوا تھا، اس کے بعد اب فلم میں ایسا کچھ مناظر پیش کیے گئے ہیں جو حالیہ کچھ ماہ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ ان کے مطابق یہ مناظر فلم کی کہانی کے لیے کافی ضروری ہیں، اس لیے پروڈیوسرز نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سی بی ایف سی سے اپیل کریں گے کہ ان مناظر کو فلم میں رہنے کی اجازت ملے۔واضح رہے کہ فلم ’’ فورس 2 ‘‘ 18 نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔