- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
سلمان نے شاہ رخ کی نئی فلم کے نام کیلیے عوام سے تجویز مانگ لی
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم کے نام کے لیے عوام سے تجاویز مانگ لیں۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ گہری ہوتی جارہی ہے اور دونوں اداکار ایک دوسرے کی فلموں کی تشہیرکے ساتھ ساتھ تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں جب کہ دونوں اداکار ایک دوسرے کو گھر میں ہونے والی تقریبات میں بھی شرکت کرتے نظر آتے ہیں لیکن اب دبنگ خان کے اقدام نے دونوں کی دوستی کو مزید گہرا کردیا ہے۔
سلمان خان نے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم کی اگلے برس 11 اگست کو نمائش کا اعلان کردیا ہے جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مداحوں کے لیے فلم کانام تجویز کرنے کی بھی پیش کش کی ہے۔ سلمان خان کا فلم کا تشہیری پوسٹر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کی فلم آرہی ہے جس کی تاریخ کا فیصلہ میں نے کیا ہے لیکن فلم کا نام آپ سب تجویز کردیں۔
.@iamsrk ki film aa Rahi hai . Date Maine decide kar di hai . Title tum log decide kardo . Best of luck @AnushkaSharma #ImtiazAli pic.twitter.com/kjBSkjIMC2
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) November 29, 2016
واضح رہے کہ ہدایتکار امتیاز علی کی فلم میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔