- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
اسپرین امراضِ قلب اور کینسر کو روکنے میں مددگار ہے، امریکی ماہرین
کیلیفورنیا: امریکی ماہرین کا کہنا ہےکہ جوان اور بالخصوص عمررسیدہ افراد بھی اسپرین کا باقاعدہ استعمال کرکے نہ صرف امراضِ قلب اور کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی بڑھ سکتی ہے۔
بوڑھے افراد اگر اسپرین کا باقاعدہ استعمال کرتے رہیں تو اس سے صحت بہتر رہتی ہے بلکہ سالانہ 692 امریکی ڈالرز بھی بچائے جاسکتے ہیں جوبیمار ہونے پر ان کے معالجے پر خرچ ہوسکتے ہیں۔ یہ تحقیق امریکی ادارے ایف ڈی اے کی اس مؤقف کی تردید کرتی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ روزانہ اسپرین کھانے سے پیٹ اور دماغ میں خون کے رساؤ اور فالج ہوسکتا ہے۔
یہ تحقیق یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے کی ہے جن کے مطابق اسپرین کی کم ڈوز روزانہ کھانے سے صحت پر اس کے بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی کے سروے کا خلاصہ یہی ہے کہ اسپرین صحت پر طویل مدت کے مثبت اثرات مرتب کرتی ہے یہ خون کو پتلا رکھ کر اس کی روانی کو بڑھاتی ہے اور یوں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب کو روکتی ہے۔
ماہرین نے دو جدید ترین ماڈلوں کو دیکھتے ہوئے بتایا کہ اگر اسپرین کھانے کو معمول بنالیا جائے تو 51 سے 79 سال تک کے ایک ہزار میں سے دل کے 11 اور کینسر کے 4 کیسوں کو ٹالنا ممکن ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔