حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت
دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو بے نظیر بھٹو کا مشن آگے بڑھانے کی ہمت دے، میرواعظ عمر فاروق
بلاؤ ل بھٹو نے میر واعظ عمر فاروق کا شکریہ ادا کیا فوٹو: فائل
حریت رہنما واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بینظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جس پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے پر ٹوئٹر پر انہیں بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کو دعا دی ہے کہ اللہ انہیں اپنی والدہ کے مشن کو آگے بڑھانے کا حوصلہ دے۔
دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے بھی جواب میں ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے حریت رہنما کے الفاظ بہت معنی رکھتے ہیں اور ان کے بہت شکر گزار ہیں، پوری قوم کشمیریوں ساتھ ان کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x56gmjh